پنڈ سلطانی ریلوے بیٹھک

پنڈ سلطانی ریلوے بیٹھک، پنڈ سلطانی ریلوے اسٹیشن، پنڈ سلطانی گاوں، ریلوے اسٹیشن، پاکستان کا فرضی ریلوے اسٹیشن،

پنڈ سلطانی ریلوے بیٹھک جو کہ دنیا میں شاید اپنی واحد مثال ہے۔ یہ ریلوے اسٹیشن کھیتوں میں تعمیر کیا گیا ہے اور یہ ایک بیٹھک ہے جو کہ ریلوے پلیٹ فارم طرز پر تعمیر کی گئی۔

پنڈ سلطانی ریلوے بیٹھک کیوں بنی؟

اس ریلوے بیٹھک میں ہر چیز ریلوے طرز کی ہے۔ یہ اسٹیشن تین سال کے عرصے میں تعمیر ہوا اور اس کا خرچ 10 لاکھ آیا۔ اس کے اصل آرکیٹیکٹ عتیق الرحمان ہیں جنہوں نے اپنے شوق کو پورا کرنے کے لئے ایسا کیا۔

پلیٹ فارم پر ایک طرف ٹکٹ گھر ہے جس پر ٹرین کی آمد کے اوقات درج ہیں۔ جبکہ دوسری طرف ریلوے کی مختصر تاریخ لکھی گئی ہے۔ ریلوے سے متعلق کتابوں کی ایک لائبریری بھی اس اسٹیشن کا حصہ ہے۔

نہ صرف یہ اسٹیشن بلکہ پنجاب کا یہ مثالی گاوں بھی دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔

پنڈ سلطانی ریلوے بیٹھک، پنڈ سلطانی ریلوے اسٹیشن، پنڈ سلطانی گاوں، پاکستان کا واحد فرضی ریلوے اسٹیشن۔ ریلوے بیٹھک، پنڈ سلطانی ریلوے پلیٹ فارم

جواب دیں

Your email address will not be published.

You may use these <abbr title="HyperText Markup Language">html</abbr> tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>

*