چولستان کا کیمل آرٹ

کیمل آرٹ سندھ اور بلوچستان کے ریموٹ علاقوں میں بنایا جاتا ہے۔ اونٹ کو ریگستان کا جہاز بھی کہا جاتا ہے جبکہ چولستان کیمل آرٹ بھی صدیوں پرانا فن ہے۔

یہ آرٹسٹ اپنی قینچی کے ذریعے اونٹ کے جسم پر مختلف ڈیزائن بناتے ہیں۔ یہ منفرد ڈیزائن ایک ہزار سے لے کر 20،000 تک میں بنائے جاتے ہیں۔ اس کام میں کئی کئی گھنٹے لگ جاتے ہیں۔

کیمل آرٹ ایک منفرد فن

اس آرٹ کو بنانے میں سخت قسم کی لوہے کی قینچی استعمال ہوتی ہے جس کی نوک تیز اور باریک ہو۔ اونٹوں کی ریس کے مقابلے میں ہر سال یہ اونٹ تیار کئے جاتے ہیں۔ اس کو اونٹ بال آرٹ بھی کہا جاتا ہے۔

کیمل آرٹ ایک محنت طلب کام ہے لیکن اس سے منسلک لوگوں کی نہ آمدن ہے اور نہ کوئی شناخت۔ یہ سب ڈیزائن آرٹسٹس اپنے دماغ سے تخلیق کرتے ہیں۔

جواب دیں

Your email address will not be published.

You may use these <abbr title="HyperText Markup Language">html</abbr> tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>

*