باڈگوئی پاس – جو دو خوبصورت وادیوں کو ملاتا ہے

باڈگوئی پاس

پاکستان کے خوبصورت روڈ پاسز میں سے ایک بڈگوئی پاس ہے۔ یہ پاس سوات کو دیر سے ملاتا ہے۔ بڈگوئی پاس اپنے خوبصورت مناظر کی وجہ سے جانا جاتا ہے۔ جبکہ اس کی بلندی 11558 فٹ ہے۔ راستے میں پانی کی چھوٹی چھوٹی آبشاریں بھی ملتی ہیں۔

ایڈونچر کے شوقین حضرات کا یہ پسندیدہ ترین راستہ ہے۔ اس راستے کو اتروڑ پاس اور بڈگوئی ٹاپ بھی کہتے ہیں۔ اس پاس کے دونوں اطراف میں خوبصورت مناظر سے بھرپور وادیاں ہیں۔

باڈگوئی پاس کب جائیں؟

باڈگوئی پاس

بڈگوئی پاس کا راستہ جون سے اکتوبر تک کھلا ہوتا ہے۔ جبکہ سال کے باقی عرصہ یہ برف باری کی وجہ سے بند ہوتا ہے۔

جواب دیں

Your email address will not be published.

You may use these <abbr title="HyperText Markup Language">html</abbr> tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>

*