تزکی کی سینڈ ڈیونز

بلوچستان جانے کی ۵ وجوہات، تزکی سینڈ ڈیونز، سینڈ ڈیونز، تزکی سینڈ ڈیونز بلوچستان، بلوچستان میں مٹی کے منفرد ٹیلے، مٹی کے ٹیلے بلوچستان

بلوچستان میں تزکی کے مقام پر سینڈ ڈیونز اپنی مثال آپ ہیں۔ ان کی ساخت دیکھ کر ہارس شو کا گمان ہوتا ہے اور ان کی اونچائی 30 سے 100 فٹ تک ہوتی ہے۔

یہ تعداد میں بہت زیادہ ہوتی ہیں اور ایک باقاعدہ پیٹرن میں ہم دیکھ سکتے ہیں۔

تزکی کی سینڈ ڈیونز

سینڈ ڈیونز کیا ہوتی ہیں؟ یہ مٹی کے ٹیلے ہوتے ہیں جو کہ اس وقت بنتے ہیں جب تیز ہوا صحراوں سے گزرتی ہے۔

یہ بھی کہا جاتا ہے کہ یہ مٹی کے ٹیلے مٹیرائٹ فال کی وجہ سے کئی ہزار سال پہلے بنے۔ یہ ٹیلے صحراوں تک محدود نہیں بلکہ سمندر کنارے اور دنیا کے کسی حصے میں بھی بن سکتی ہیں۔

یہ وقت کے ساتھ ساتھ اپنی پوزیشن بھی تبدیل کرتے ہیں۔

ڈیونز مٹی کے کئی لاکھ چھوٹے ذرات سے مل کر بنتی ہیں۔ ہم ان مٹی کے ٹیلوں کو بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دیکھ سکتے ہیں جن میں سے ایک تزکی ہے۔

تزکی سینڈ ڈیونز، سینڈ ڈیونز، تزکی سینڈ ڈیونز بلوچستان، بلوچستان میں مٹی کے منفرد ٹیلے، مٹی کے ٹیلے بلوچستان

جواب دیں

Your email address will not be published.

You may use these <abbr title="HyperText Markup Language">html</abbr> tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>

*