بلوچستان کا پراسرار غاروں کا شہر

غاروں کا شہر

بیلا شہر کے قریب یہ پاکستان کا سب سے بڑا غاروں کا شہر ہے۔ صوبہ بلوچستان میں بیلا شہر کے قریب یہ تقریباً 500 کے قریب غار باقی ہیں اور ان میں سے بھی اکثر ختم ہوتے جارہے ہیں۔

انسان ابتداء میں تو غاروں میں رہتا تھا لیکن آج بھی ایسا شہر موجود ہونا حیران کن ہے۔

صدیوں پرانا غاروں کا شہر

اس جگہ کے بارے میں تین کہانیاں بتائی جاتی ہیں۔ پہلی کہانی کے مطابق یہاں بدھ سلطنت تھی اور یہ غار ساتویں صدی میں بنے۔

غاروں کا شہر، گوندرانی

دوسری کہانی کے مطابق شہزادہ سیف الملوک نے بدروحوں کو مارکر مقامی بادشاہ کی بیٹی کو بچایا۔ آخری کہانی بتاتی ہے کہ ایک پارسا عورت مائی گوندرانی نے یہاں بدروحوں کو مار کرعام لوگوں کو بچایا تھا۔

گوندرانی, غاروں کا شہر

یہ غار اب تباہی کا شکار ہیں۔ حکومتی سرپرستی ملے تو ان کو سیاحتی مقاصد کے لئے استعمال کیا جاسکتا ہے۔

جواب دیں

Your email address will not be published.

You may use these <abbr title="HyperText Markup Language">html</abbr> tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>

*