روشن بھیلہ، قصور کا مثالی گاوں

روشن بھیلہ

قصور ڈسٹرکٹ کا روشن بھیلہ گاوں جو کہ کسی شہر سے کم نہیں۔ اس گاوں میں داخل ہوتے ہی کشادہ سڑکیں نظر آتی ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ خوبصورت گراونڈز ہماری توجہ کا مرکز بنتے ہیں۔ پبلک پارک کو دیکھ کر کسی بڑے شہر کے پارک کا گمان ہوتا ہے۔

روشن بھیلہ گاوں ایک جدید شہر؟

روشن بھیلہ گاوں میں ایک یوٹیلٹی سٹور بھی ہے جہاں رعایتی قیمت پر اشیاء ملتی ہیں۔ جو سہولیات پنجاب کے اس مثالی گاوں کے ہسپتال میں ہیں وہ یہاں کے تحصیل ہیڈ کوارٹر میں شاید ہی موجود ہوں۔

روشن بھیلہ، قصور کا مثالی گاوں

یہاں کے لڑکے اور لڑکیوں کا سرکاری سکول بھی دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔ ہر کلاس میں خوبصورت چارٹس نظر آتے ہیں۔ صفائی ستھرائی کا یہاں خاص خیال رکھا جاتا ہے۔

روشن بھیلہ، قصور کا منفرد گاوں

اس گاوں تک آنے کا راستہ بھی نہایت خوبصورت ہے۔ کیا پاکستان کا ہر گاوں ایسا نہیں بن سکتا؟

جواب دیں

Your email address will not be published.

You may use these <abbr title="HyperText Markup Language">html</abbr> tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>

*