سوات کا ان دیکھا شاہی باغ

شاہی باغ سوات

شاہی باغ سوات کی خوبصورت ترین وادیوں میں سے ایک ہے۔ یہ جگہ ہرے بھرے جنگلات اور پانی کے چشموں کا مجموعہ ہے۔ درختوں میں گھرا یہ باغ ایک جزیرہ نما جگہ ہے جس تک ایک پل کے ذریعہ پہنچا جاسکتا ہے۔ کئی بلند و بالا آبشاریں بھی اس باغ کا حصہ ہیں۔

شاہی باغ کیسے آئیں؟

سیاح اس وادی کو شاہی لوگوں کی جنت کہہ کر پکارتے ہیں۔ ہر سال جون کے مہینے میں خانہ بدوش بھیڑ بکریوں کو لے کر یہاں کا رخ کرتے ہیں۔ یہاں تک آنے کا ٹریک کچا اور پتھریلا ہے۔ ٹریک کے ساتھ ساتھ دریا بہتا ہے جو کہ منظر کو دلکش بنادیتا ہے۔

شاہی باغ سوات

اتروڑ سے قریبا یہ ڈیڑھ گھنٹے کا راستہ ہے۔ یہ راستہ جون سے ستمبر تک کھلا ہوتا ہے۔

جواب دیں

Your email address will not be published.

You may use these <abbr title="HyperText Markup Language">html</abbr> tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>

*