ماڑی، راجن پور میں جنوبی پنجاب کا مری

ماڑی

راجن پور ڈسٹرکٹ کا شمار پاکستان کے ایسے علاقوں میں ہوتا ہے جہاں پہاڑ، میدان اور دریا سب موجود ہیں۔ یہیں پر موجود ماڑی کو جنوبی پنجاب کا مری بھی کہا جاتا ہے۔

کوہ سلیمان کے پہاڑی سلسلے میں واقع یہ ایک خوبصورت مقام ہے جو کہ سطح سمندر سے 5 ہزار فٹ بلند ہے۔

ماڑی راجن پور

ماڑی، جنوبی پنجاب کا مری

یہاں ایک بزرگ کا مزار بھی ہے جس کے ساتھ ایک آبشار تھی جو کہ اب ختم ہوچکی ہے۔ یہاں کی چاکلیٹ راکس خود میں ایک جہاں ہے۔

ماڑی راجن پور

یہ علاقہ سیاحوں کی بڑی تعداد سے اب بھی اوجھل ہے۔

کوہ سلیمان کے اس خوبصورت راستے میں انگریز والی ڈھنڈ بھی آتی ہے جہاں گرم اور ٹھنڈے پانی کے چشمے ہیں۔

جواب دیں

Your email address will not be published.

You may use these <abbr title="HyperText Markup Language">html</abbr> tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>

*