انڈس کوئین، نواب آف بہاول پور کا تاریخی جہاز

1990 کی دہائی میں انڈس کوئین جنوبی پنجاب کا ایک اہم جہاز تھا۔ یہ جہاز راجن پور اور رحیم یار خان کے لوگوں کو سہولت دیتا تھا۔ کئی سو لوگ روزانہ اس کا استعمال کرتے تھے۔

یہ جہاز نواب آف بہاولپور صادق عباسی کی ملکیت تھا اور ان کے مہمانوں کو لانے کے لئے استعمال ہوتا تھا۔ بعد میں یہ غازی گھاٹ منتقل ہوا۔

انڈس کوئین کس کی ملکیت تھا؟

انڈس کوئین نواب آف بہاولپور کے ذاتی استعمال میں بھی رہا۔ بعد میں یہ خواجہ غلام فرید کو تحفہ میں دیا گیا۔ یہاں ایک ریسٹورنٹ بھی تھا جو کہ 400 لوگوں کو کھانا فراہم کرتا تھا۔

یہاں مرد اور خوارتین کے الگ الگ کمپارٹمنٹ تھے۔ اس تاریخی جہاز کی اگر دوبارہ مرمت کی جائے تو یہ ایک اچھا سیاحتی مقام بن سکتا ہے۔

جواب دیں

Your email address will not be published.

You may use these <abbr title="HyperText Markup Language">html</abbr> tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>

*