وادی کمراٹ کا خوبصورت جنگل

وادی کمراٹ میں داخل ہوتے ہی سب سے پہلے ہم اس کے جنگل سے گزرتے ہیں۔ وادی کمراٹ کا شمار پاکستان کے پرکشش مقامات میں ہوتا ہے۔ اس علاقے میں ہلکی ٹھنڈ عام ہے۔

وادی کمراٹ کے جنگلات

وادی کمراٹ کی اصل خوبصورتی یہاں کے جنگلات ہیں۔ جبکہ ہندوکش کے پہاڑوں سے نکلنے والے دریائے پنجکوڑہ کمراٹ کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کرتا ہے۔

دریا کے دونوں طرف خوبصورت چراگاہیں، جھیلیں، گلیشئیر، آبشاریں اور گھنے جنگلات ہیں۔ یہ بلند و بالا درخت کمراٹ کے آخر تک ٹریک کے ساتھ ساتھ چلتا ہے۔

یہاں کے نظارے انتہائی مسحور کن ہیں۔ جبکہ سارا ٹریک پتھریلا ہے۔ مقامی لوگوں کے مطابق ان جنگلات میں قیمتی جڑی بوٹیاں بھی پائی جاتی ہیں۔

جواب دیں

Your email address will not be published.

You may use these <abbr title="HyperText Markup Language">html</abbr> tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>

*