وادی کمراٹ کیوں جانا چائیے؟

وادی کمراٹ اپنے خوبصورت مناظر کی وجہ سے ہیون آن ارتھ کے نام سے جانی جاتی ہے۔ پہلے یہ کے پی کے کے لوگوں میں مقبول تھی مگر اب پچھلے کچھ عرصے میں یہاں پاکستان بھر سے لوگ آنے شروع ہوگئے ہیں۔

وادی کمراٹ جانے کی چند وجوہات

ہنوکش کے پہاڑوں سے نکلنے والا دریائے پنجکوڑہ وادی کمراٹ کے ساتھ ساتھ بہتا ہے۔ یہ صاف شفاف دریا وادی میں خوبصورت آواز پیدا کرتا ہے۔ جبکہ دریا سے ٹراوٹ فش بھی مزہ دوبالا کرسکتی ہے۔

وادی تو ہری بھری ہے ہی اور اپنے دیودار جنگل کی وجہ سے بھی جانی جاتی ہے۔

یہاں بلند و بالا درخت پوری وادی میں ہمارے ساتھ ساتھ چلتے ہیں۔

یہاں کا موسم بھی ناقابل اعتبار ہے۔ ایک وقت میں بارش تو تھوڑی دیر میں موسم صاف۔ وادی کمراٹ میں آپ ہوٹل یا کیمپ میں بھی رات گزار سکتے ہیں۔

یہاں آپ جیپ یا موٹر سائیکل پر بھی آسکتے ہیں۔ یہاں ہائیکنگ کے مواقع بھی ہیں۔

جواب دیں

Your email address will not be published.

You may use these <abbr title="HyperText Markup Language">html</abbr> tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>

*