چکوال کی بن امیر خاتون جھیل

بن امیر خاتون جھیل

بن امیر خاتون جھیل وقت گزارنے کے لئے اچھی جگہ ہے۔ پنجاب کے ضلع چکوال کا علاقہ اپنی خوبصورت جھیلوں اور منفرد نظاروں کی وجہ سے شہرت رکھتا ہے۔

اس کو پنجاب کا لیک ڈسٹرکٹ بھی کہا جاتا ہے۔ یہیں پر ایک گاوں اور جھیل افغان خاتون کے نام پر آباد ہے۔

بن امیر خاتون جھیل

امیر خاتون ایک افغان عورت تھیں۔ ان کا گزر اس علاقے سے ہوا اور یہاں انہوں نے قیام کیا۔ اپنے قیام کے دوران انہوں نے یہاں ایک بن تعمیر کروایا۔ اسی وجہ سے اس جھیل اور علاقے کا نام بن امیر خاتون پڑگیا۔

بن امیر خاتون جھیل، چکوال کی جھیلیں

بن امیر خاتون ایک وسیع جھیل ہے جو کہ کوٹ راجہ جھیل سے 10 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ اس جگہ سے مختلف اقسام کے فوسلز بھی دریافت ہوچکے ہیں۔

بن امیر خاتون جھیل، چکوال کی جھیلیں

یہ علاقہ خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے۔

جواب دیں

Your email address will not be published.

You may use these <abbr title="HyperText Markup Language">html</abbr> tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>

*