کالا چشمہ کمراٹ

کالا چشمہ کمراٹ کا ایک اہم مقام ہے۔ اس کو لوگ کالا پانی بھی کہتے ہیں۔

کالا چشمہ کے متعلق کہانیاں

مقامی زبان میں اس کو کالے پتھروں کا چشمہ بھی کہتے ہیں۔ کالا چشمہ کا پانی انتہائی ٹھنڈا اور صاف ہوتا ہے۔ مقامی لوک کہانیوں میں بھی اس چشمے کا کافی ذکر ملتا ہے۔

اس چشمے کے اوپر والے علاقوں میں بہت سے جانور پائے جاتے ہیں۔ جبکہ اس چشمے کو جنات کا گاوں بھی کہا جاتا ہے۔

مقامی افراد اس چشمے کے پانی کو بطور دوا بھی پیتے ہیں۔ لوگوں کے مطابق یہ پانی بیماریوں کا راستہ بھی روکتا ہے۔

کالا پانی اور اس کے اردگرد کے پہاڑ سلاجیت کے لئے مشہور ہیں۔ یہ سارا علاقہ ٹراوٹ مچھلی کے حوالے سے بھی مقبول ہے۔

جواب دیں

Your email address will not be published.

You may use these <abbr title="HyperText Markup Language">html</abbr> tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>

*