مجھے بلوچستان جانا کیوں پسند ہے

بلوچستان

میرے سفر کا زیادہ تر حصہ بلوچستان میں ہے۔ رقبے کے لحاظ سے یہ پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے اور کسی بھی سیاح کے لئے یہاں سب سے زیادہ ورائٹی ہے۔

بلوچستان کی منفرد خوبصورتی

میں اگر برف باری انجوائے کرنا چاہوں تو یہاں آسکتا ہوں۔ یہاں صحرا بھی ہیں اور ان کی شاندار سینڈ ڈیونز۔ مکران کوسٹل ہائی وے کے خوبصورت ساحل بھی مجھے متاثر کرتے ہیں۔

یہاں آبشاریں بھی ہیں اور اگرخشک پہاڑ دیکھنے کی خواہش ہو تو ہنگول نیشنل پارک سے بہتر کوئی جگہ نہیں۔

یہاں کے لوگ مہمان نوازی اور اچھی کمپنی میں بھی اپنا ثانی نہیں رکھتے۔ میں یہاں کے سورج غروب ہونے کے منظر کو بھی انجوائے کرتا ہوں۔

مجھے بلوچستان جانا کیوں پسند ہے

سچ تو یہ ہے کہ بلوچستان کسی بھی فیملی کو ایک مکمل پیکج آفر کرتا ہے اور سال کے ہر سیزن میں یہاں آیا جاسکتا ہے۔

جواب دیں

Your email address will not be published.

You may use these <abbr title="HyperText Markup Language">html</abbr> tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>

*