احسان پور: پنجاب کا مثالی گاوں

احسان پور گاوں

احسان پور گاوں میں آج تک چوری نہیں ہوئی ہے۔ یہ مظفرگڑھ ڈسٹرکٹ میں پنجاب کا منفرد گاوں احسان پور ہے۔

2011 میں یہاں سیلاب آیا تھا اور تب ہی یہاں ایک این جی او نے اس ماڈل گاوں کی بنیاد رکھی۔ اس گاوں کا افتتاح جنید جمشید نے کیا تھا۔

احسان پور گاوں

اس منفرد گاوں کے چاروں طرف دیوار ہے اور 24 گھنٹے سیکورٹی۔ 300 بچوں کے لئے یہاں یتیم خانہ ہے۔ زیر زمین نکاسی آب کا نظام ہے۔ جبکہ سڑکیں پکی ہیں، ایک کمیونٹی سنٹر ہے جہاں لوگوں کے مسائل حل ہوتے ہیں۔

احسان پور گاوں

3000 لوگوں کی آبادی کے لئے 360 مختلف گھر تعمیر کئے گئے ہیں جس کے باہر لگی تختی پر ڈونر کا نام بھی ہے۔ فٹ بال کی سٹیچنگ بھی یہاں کی جاتی ہے۔

جواب دیں

Your email address will not be published.

You may use these <abbr title="HyperText Markup Language">html</abbr> tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>

*