بلوچستان کی کھوجک سرنگ

بلوچستان کے شہر کوئٹہ سے چمن کی طرف جائیں تو راستے میں شیلا باغ ریلوے اسٹیشن آتا ہے جہاں یہ کھوجک سرنگ ہے۔ 12870 فٹ لمبی یہ سرنگ تین سال میں مکمل ہوئی۔ اس سرنگ کی تعمیر میں دنیا بھر سے مزدور آئے تھے۔

کھوجک سرنگ کا مقصد افغانستان کے ساتھ تجارت کو آسان بنانا تھا۔ اس سرنگ کی لمبائی 4 کلومیٹر ہے۔

کھوجک ٹنل میں روشنی کا انتظام

اس وقت صوبہ بلوچستان کی اس سرنگ کے اندر روشنی کا انتظام نہ تھا۔ حل یہ نکالا گیا کہ سرنگ کے ایک کونے پر شیشہ لگایا گیا۔ شیشہ سورج کی طرف موڑا گیا اور جب روشنی اندر گئی تو پوری سرنگ روشن ہوگئی۔

جس دن اس سرنگ کا افتتاح ہوا اس کے انجینئر نے خود کشی کرلی تھی۔ اس کو غلط فہمی ہوئی کہ سرنگ کا کام مکمل نہیں ہوا مگر یہ بات درست نہیں۔ بند ہوجانے والے 5 روپے کے نوٹ پر بھی اس سرنگ کی تصویر تھی۔

 

جواب دیں

Your email address will not be published.

You may use these <abbr title="HyperText Markup Language">html</abbr> tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <s> <strike> <strong>

*