گبین جبہ سوات کا پرکشش مقام ہے اور پچھلے کچھ عرصے میں سیاح یہاں بڑی تعداد میں آنا شروع ہوگئے ہیں۔

جاز بانڈہ ضلع دیر میں سطح سمندر سے 3100 میٹر بلندی پر واقع ہے۔
وادی کمراٹ کوہستان کی خوبصورت ترین وادیوں میں سے ایک ہے۔
کٹورا جھیل سطح سمندر سے 11 ہزار 500 فٹ بلند ہے۔
گٹ خوا کے پہاڑ پر واقع چکیل بانڈہ ایک خوبصورت جگہ ہے۔
جاروگو کا شمار سوات کی بلند ترین آبشاروں میں ہوتا ہے۔ اس کا پانی تقریبا سوا سو فٹ بلندی سے نیچے گرتا ہے۔
شاہی باغ سوات کی خوبصورت ترین وادیوں میں سے ایک ہے۔
پنڈ سلطانی گاوں کا فرضی ریلوے اسٹیشن جو کہ کھیتوں میں تعمیر کیا گیا۔
پنڈ سلطانی کا شمار اٹک کے اہم ترین قصبوں میں ہوتا ہے۔
کسک گاوں کے شمال میں پہاڑی چوٹی پر کسک قلعہ واقع ہے۔
