بلوچستان میں کشتی سازی کا بڑا مرکز گوادر ہے۔

نوروز آبشار کے پانی کا رنگ منفرد ہے اور ماحول کو دلکش بنادیتا ہے۔

یہ گوادر کے ساحل پر موجود پاکستان کی پہلی کنٹینر بیچ لائبریری ہے۔

گوندرانی بلوچستان کا ایک تاریخی مقام ہے جو کہ بیلا شہر سے نزدیک ہے۔

گوادر کا مشہور گوادری حلوہ جو کہ اپنے منفرد ذائقے کی بدولت نہ صرف بلوچستان بلکہ بیرون ملک بھی پسند کیا جاتا ہے۔

کہتے ہیں کہ بلوچ کی زندگی اور پیش کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔
گنز بلوچستان اور پاکستان کا بالکل آخری کونہ ہے۔

بلوچستان میں اس وقت کئی منفرد لائبریریاں کام کررہی ہیں جن میں سے ایک استال اونٹ لائبریری ہے۔
وادی کمراٹ میں داخل ہوتے ہی سب سے پہلے ہم اس کے جنگل سے گزرتے ہیں۔
کالا چشمہ کمراٹ کا ایک اہم مقام ہے۔
