پتوکی شہر اپنی نرسریوں کی وجہ سے مشہور ہے۔
جیوانی کا سورج غروب ہونے کا منظر دنیا بھر میں مقبول ہے۔
نندنہ وہ مقام ہے جہاں 11ویں صدی میں عظیم مسلم سائنسدان البیرونی نے زمین کی صحیح پیمائش کی تھی۔
گنز کا ساحل بلوچستان کا ایک چھپا ہوا اورپرکشش مقام ہے۔

سینڈ آرٹ بلوچستان میں ایک فن کی شکل اختیار کرگیا ہے۔
