کمراٹ کی یہ سراج آبشار سیاحوں میں بہت مقبول ہے۔
وادی کمراٹ اپنے خوبصورت مناظر کی وجہ سے ہیون آن ارتھ کے نام سے جانی جاتی ہے۔
جندرئی میوزیم میں کوہستان سے متعلق نوادرات اور تاریخی طور پر اہمیت کی حامل چیزیں ہیں۔
اپردیر کوہستان کی خوبصورت کٹورا جھیل کا جاز بانڈہ سے فاصلہ 5 کلومیٹر ہے۔
کٹورا جھیل جانے کے بعد کوئی بھی سرپرائز ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا۔

کنڈ بانڈہ ایسی جگہ ہے جہاں جاکر جادوئی احساس ہوتا ہے۔
تھل کے پی کے میں ایک چھوٹا سا گاوں ہے جو کہ اپنی تاریخی مسجد، لکڑی کی نہروں اور بازار کی وجہ سے جانا جاتا ہے۔

چھتل شاہ نورانی پچھلے کچھ عرصے سے سیاحوں کی پسندیدہ ترین جگہوں میں شامل ہوتی جارہی ہے۔
تھل کی منفرد چیزوں میں سے ایک یہاں کی لکڑی کی نہریں ہیں۔

بلوچستان نہ صرف پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ ہے بلکہ یہاں بہت زیادہ اٹریکشن بھی ہے۔
