میرے سفر کا زیادہ تر حصہ بلوچستان میں ہے۔


میرے سفر کا زیادہ تر حصہ بلوچستان میں ہے۔

گوندرانی کی وجہ شہرت یہاں کے غار ہیں جو کہ 500 کی تعداد میں باقی ہیں۔

ناہڑکوٹ میں سوران کا مقبرہ ایک تاریخی مقام ہے۔

احمدوال ریلوے اسٹیشن بلوچستان کے شہر نوشکی کے بالکل قریب واقع ہے۔

مہوڈنڈ جھیل اپنے ٹھنڈے پانی اور ٹراوٹ فش کی وجہ سے مشہور ہے۔

کنڈ بانڈہ ایک ایسی جگہ ہے جہاں جاکر خوشگوار احساس آتا ہے جس کا اظہار نہیں کیا جاسکتا۔

کوہ سلیمان کی گربن آبشار کافی بلند ہے۔

بڈگوئی پاس کے دونوں اطراف میں خوبصورت مناظر سے بھرپور وادیاں ہیں۔

جاز بانڈہ ضلع دیر میں سطح سمندر سے 3100 میٹر بلندی پر واقع ہے۔

شاہی باغ سوات کی خوبصورت ترین وادیوں میں سے ایک ہے۔