تھل کی تاریخی مسجد دارالسلام کے دو حصے ہیں۔
زیارت کا شمار بلوچستان کے پر فضا مقامات میں ہوتا ہے۔
ہربوئی بلوچستان کے علاقے قلات کے پہاڑی سلسلے میں واقع ہے۔
جامع مسجد دارالسلام کوہستان کے گاوں تھل میں واقع ہے۔
وادی کمراٹ کوہستان کی خوبصورت ترین وادیوں میں سے ایک ہے۔
