چکوال کے منفرد مقامات میں سے ایک چکوال کینینز ہیں۔
سرگودھا کے کینو دنیا بھر میں اپنے منفرد ذائقہ کی وجہ سے مشہور ہیں۔
شیر شاہ سوری مسجد ایک صدی سے زائد عرصہ پرانی مسجد ہے۔
قلعہ ہڑند راجن پور کی تحصیل جامپور کے تاریخی قصبہ ہڑند میں واقع ہے۔
چکوال میں بہت سی خوبصورت جھیلیں ہیں جو کہ دیکھنے سے تعلق رکھتی ہیں۔
