مہوڈنڈ جھیل اپنے ٹھنڈے پانی اور ٹراوٹ فش کی وجہ سے مشہور ہے۔


مہوڈنڈ جھیل اپنے ٹھنڈے پانی اور ٹراوٹ فش کی وجہ سے مشہور ہے۔
سفید محل 1940 میں سوات کے پہلے بادشاہ میاں گل عبدالودود نے تعمیر کروایا تھا۔

کنڈ بانڈہ ایک ایسی جگہ ہے جہاں جاکر خوشگوار احساس آتا ہے جس کا اظہار نہیں کیا جاسکتا۔
بہادر سر ایک خوبصورت اور سیاحتی مقام ہے۔

بڈگوئی پاس کے دونوں اطراف میں خوبصورت مناظر سے بھرپور وادیاں ہیں۔
گبین جبہ سوات کا پرکشش مقام ہے اور پچھلے کچھ عرصے میں سیاح یہاں بڑی تعداد میں آنا شروع ہوگئے ہیں۔

جاز بانڈہ ضلع دیر میں سطح سمندر سے 3100 میٹر بلندی پر واقع ہے۔
وادی کمراٹ کوہستان کی خوبصورت ترین وادیوں میں سے ایک ہے۔
کٹورا جھیل سطح سمندر سے 11 ہزار 500 فٹ بلند ہے۔
گٹ خوا کے پہاڑ پر واقع چکیل بانڈہ ایک خوبصورت جگہ ہے۔