سندھ کا صحرائے اچھرو تھر 23 ہزار کلومیٹر کے رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔
اچھرو تھر 23 ہزار کلومیٹر کے رقبے پر پھیلا صحرا ہے۔
تھر کی خواتین جہاں محنت کش ہونے میں اپنی مثال آپ ہیں۔
اچھرو تھر کی جھیلیں خوبصورتی میں ایک منفرد مقام رکھتی ہیں۔
اچھرو تھر اپنے صحرا کی وجہ سے مشہور تو ہے ہی مگر یہاں نمک والی جھیلیں ہیں جو کہ منفرد حیثیت رکھتی ہیں۔
