احمدوال ریلوے اسٹیشن بلوچستان کے شہر نوشکی کے بالکل قریب واقع ہے۔


احمدوال ریلوے اسٹیشن بلوچستان کے شہر نوشکی کے بالکل قریب واقع ہے۔
مٹ چانڈیہ سطح سمندر سے 2200 فٹ کی بلندی پر ہے۔
چکوال کے منفرد مقامات میں سے ایک چکوال کینینز ہیں۔
مکران کوسٹل ہائی وے کا شمار دنیا کی خوبصورت ترین ہائی ویز میں ہوتا ہے۔
گوادر شہر اس وقت کسی بھی سیاح کا پسندیدہ مقام بن چکا ہے۔
بلوچستان میں زیارت کے قریب چھپر رفٹ کا مقام ہے جو کہ ریلوے کا ایک خزانہ ہے۔
جیوانی کے ساحل پر وکٹوریہ ہٹ ایک تاریخی میوزیم ہے۔

بیلا شہر کے قریب یہ پاکستان کا سب سے بڑا غاروں کا شہر ہے۔
بلوچستان کا ہنگول نیشنل پارک جو کہ چھ لاکھ ایکڑ کے رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔
بلوچی چپل نہ صرف بلوچ ثقافت کی آئینہ دار ہے بلکہ سستی اور اپنے منفرد ڈیزائن کی وجہ سے بھی مشہور ہے۔