بلوچستان کے شہر کوئٹہ سے چمن کی طرف جائیں تو راستے میں شیلا باغ ریلوے اسٹیشن آتا ہے جہاں یہ کھوجک سرنگ ہے۔
مکران کوسٹل ہائی وے دنیا کی خوبصورت ہائی ویز میں سے ایک ہے۔

بلوچستان میں تزکی کے مقام پر سینڈ ڈیونز اپنی مثال آپ ہیں۔
بلوچستان میں پیش کے کاریگر اب نایاب ہوتے جارہے ہیں.
