جامپور راجن پور کی اہم تحصیلوں میں سے ایک ہے۔
رسول پور گاوں کا شمار نہ صرف پنجاب بلکہ پاکستان کے مثالی گاوں میں ہوتا ہے۔
1990 کی دہائی میں انڈس کوئین جنوبی پنجاب کا ایک اہم جہاز تھا۔
قلعہ ہڑند راجن پور کی تحصیل جامپور کے تاریخی قصبہ ہڑند میں واقع ہے۔

راجن پور ڈسٹرکٹ کا شمار پاکستان کے ایسے علاقوں میں ہوتا ہے جہاں پہاڑ، میدان اور دریا سب موجود ہیں۔

جامپوری تمباکو نے پچھلے کچھ عرصہ میں پاکستان بھر میں شہرت حاصل کی ہے۔
