گبین جبہ سوات کا پرکشش مقام ہے اور پچھلے کچھ عرصے میں سیاح یہاں بڑی تعداد میں آنا شروع ہوگئے ہیں۔
جاروگو کا شمار سوات کی بلند ترین آبشاروں میں ہوتا ہے۔ اس کا پانی تقریبا سوا سو فٹ بلندی سے نیچے گرتا ہے۔

شاہی باغ سوات کی خوبصورت ترین وادیوں میں سے ایک ہے۔

پاکستان کے خوبصورت روڈ پاسز میں سے ایک بڈگوئی پاس ہے۔
