سندھ کا صحرائے اچھرو تھر 23 ہزار کلومیٹر کے رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔
سانگھڑ فش سجی کی شہرت اپنے ذائقے کی وجہ سے دور دور تک پھیلی ہوئی ہے۔
اچھرو تھر کی جھیلیں خوبصورتی میں ایک منفرد مقام رکھتی ہیں۔
سانگھڑ فش سجی کی شہرت اپنے ذائقے کی وجہ سے دور دور تک پھیلی ہوئی ہے۔