گوندرانی بلوچستان کا ایک تاریخی مقام ہے جو کہ بیلا شہر سے نزدیک ہے۔

گوندرانی بلوچستان کا ایک تاریخی مقام ہے جو کہ بیلا شہر سے نزدیک ہے۔

گوندرانی کی وجہ شہرت یہاں کے غار ہیں جو کہ 500 کی تعداد میں باقی ہیں۔

بیلا شہر کے قریب یہ پاکستان کا سب سے بڑا غاروں کا شہر ہے۔