نوروز آبشار کے پانی کا رنگ منفرد ہے اور ماحول کو دلکش بنادیتا ہے۔


نوروز آبشار کے پانی کا رنگ منفرد ہے اور ماحول کو دلکش بنادیتا ہے۔
مبارکی ٹاپ کا شمار کوہ سلیمان کے اہم راستوں میں ہوتا ہے۔
مٹ چانڈیہ سطح سمندر سے 2200 فٹ کی بلندی پر ہے۔

کوہ سلیمان کی گربن آبشار کافی بلند ہے۔
یکبائی ٹاپ کا شمار کوہ سلیمان کی بلند ترین چوٹیوں میں ہوتا ہے۔

راجن پور ڈسٹرکٹ کا شمار پاکستان کے ایسے علاقوں میں ہوتا ہے جہاں پہاڑ، میدان اور دریا سب موجود ہیں۔