بلوچستان میں کشتی سازی کا بڑا مرکز گوادر ہے۔

یہ گوادر کے ساحل پر موجود پاکستان کی پہلی کنٹینر بیچ لائبریری ہے۔
گنز بلوچستان اور پاکستان کا بالکل آخری کونہ ہے۔

بلوچستان میں اس وقت کئی منفرد لائبریریاں کام کررہی ہیں جن میں سے ایک استال اونٹ لائبریری ہے۔
مکران کوسٹل ہائی وے کا شمار دنیا کی خوبصورت ترین ہائی ویز میں ہوتا ہے۔
گوادر کا قلعہ عمان اب میوزیم میں تبدیل ہوچکا ہے۔
مکران کوسٹل ہائی وے دنیا کی خوبصورت ہائی ویز میں سے ایک ہے۔
