میرے سفر کا زیادہ تر حصہ بلوچستان میں ہے۔

میرے سفر کا زیادہ تر حصہ بلوچستان میں ہے۔
بلوچستان کا ہنگول نیشنل پارک جو کہ چھ لاکھ ایکڑ کے رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔

بلوچستان کے مٹی اگلتے پہاڑ عجوبے سے کم نہیں۔
مکران کوسٹل ہائی وے دنیا کی خوبصورت ہائی ویز میں سے ایک ہے۔